Breaking News

پاکستان میں سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئی۔ ایک ساتھ تین چھٹیاں

پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن انعقاد30نومبر2015کوہوگا ۔جس میں پاکستان تمام سیاسی جما عتیں بشمول مسلم لیگ(ن) ،تحریک انصاف ،جماعت اسلامی، عوامی مسلم لیگ اوردیگرقومی جماعتیں وآزادگروپ حصہ لے رہے ہیں ۔اسلام آبادمیں ہونے والےان بلدیاتی انتخابات کے باعث اسلام آباد کی انتظامیہ نے 30نومبرکو عام تعطیل کااعلان کردیاہے ۔ 30 نومبر سوموار کے دن ہے جبکہ ہفتہ اوراتوارکی چھٹیوں کے بعد اسلام آباد میں 30نومبرکوہونے والی چھٹی ملا کر چھٹیوں کی تعداد تین 3 ہوجائے گی جس پراسلام آباد کے سرکاری دفاتر، سکولں اوربعض نجی دفاترمیں کام کرنے والےتمام ملازمین ایک بارپھرتین چھٹیوں کے مزے کریں گے ۔

See 8 Common Makeup Mistakes

No comments